پی ٹی آئی کے تین سالہ حکومت میں مہنگائی پچھلے ستر سال میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔فیڈرل بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مطابق اکتوبر 2018 سے اکتوبر 2021 تک بجلی کے بلوں میں 57 فیصد اضافہ ہوا۔یہ اضافہ 4 اعشاریہ38 فی یونٹ سے لیکر 6 اعشاریہ38 فی یونٹ ہوا۔عام عوام پی ٹی آئی حکومت سے نالاں دکھائی دیتے ہیں۔
